3
پاکستان ایران آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان ایران مشترکہ تجارتی کمیٹی کے 10 ویں 3 روزہ مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے اہم شعبوں پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔