Home اہم خبریںروس کا بحیرہ اسود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ، ملاح ہلاک

روس کا بحیرہ اسود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ، ملاح ہلاک

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

روس نے بحیرہ اسود کی یوکرینی حدود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ کردیا۔

یوکرینی حکام کے مطابق حملے کے بعد غیرملکی پرچم بردار جہاز میں آگ لگ گئی، جبکہ جہاز کے عملے میں شامل ایک ملاح ہلاک ہو گیا۔

یوکرین کی بندرگاہی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ متاثرہ جہاز مارا کوئین (Mara Queen) تھا، جو افریقی ملک گنی بساؤ کے پرچم تلے سفر کر رہا تھا۔

اس سے قبل روس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایسے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جو مبینہ طور پر فوجی سازوسامان لے جا رہے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00