اہم خبریںدنیا امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 فوٹو: امریکی میڈیا امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران سے وابستہ بعض فضائی اداروں پر عائد انسداد دہشت گردی پابندیاں ہٹا دیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی یہ پابندیاں پاسداران انقلاب سے تعلق کے الزام میں عائد کی گئی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل 27 منٹس پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 32 منٹس پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 40 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 1 گھنٹہ پہلے