اہم خبریںپاکستان بھلوال میں کام سے چھٹی پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 22 علامتی تصویر۔ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں کام سے چھٹی کرنے پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی۔ پولیس کے مطابق زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور اس کی اہلیہ کی درخواست پرتفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی اہلیہ نے 4 ملزمان کے خلاف درخواست دی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث کام پر نہ جانے پر ملزم گھر میں گھس آیا اور میرے شوہر پر تشدد کے بعد قینچی سے اس کی زبان کاٹ دی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رانا عابد حسین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے جاپان اور جنوبی... 7 منٹس پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ کل سے شروع، پاکستان دفاعی چیمپئن 47 منٹس پہلے Bookmark آیوشمان کھرانہ اور تشار کپور کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز پیغامات، بنگلورو... 50 منٹس پہلے Bookmark بائنانس میں 6.3 ارب ڈالرز کی چوری، ہیکرز نے جعلی نوکری کے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 4 پاکستانی کھلاڑیوں کی نئی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری 3 گھنٹے پہلے Bookmark ڈی جے ایلن واکر نے لاہور پہنچ کر پاکستانی مداحوں کو حیران... 3 گھنٹے پہلے