اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 10,000 روپے کا ہوش ربا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 4 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 24 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 29 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 37 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کر کے قبل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کا خواب... 2 گھنٹے پہلے