Home اہم خبریںناروے کپ کھیلنے جانے والا 15 سالہ پاکستانی فٹبالر لاپتہ

ناروے کپ کھیلنے جانے والا 15 سالہ پاکستانی فٹبالر لاپتہ

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

ناروے میں بیٹر فیوچر پاکستان کے کیمپ سے 15 سال کا فٹبال کا کھلاڑی لاپتہ ہو گیا۔

بیٹر فیوچر پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کھلاڑی نے بیٹر فیوچر پاکستان کی انتظامیہ سے اجازت نہیں لی اور تاحال اس کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کھلاڑی نے اپنی مرضی سے کیمپ چھوڑا، اس معاملے میں زبردستی یا اغوا کا کوئی شبہ نہیں۔

ناروے کپ 25 جولائی تا یکم اگست اوسلو میں کھیلا گیا تھا۔

واضح رہے کہ باقی تمام پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00