Home انٹرٹینمنٹرجب بٹ نے اپنی ہوشربا آمدنی سے متعلق انکشاف کر دیا

رجب بٹ نے اپنی ہوشربا آمدنی سے متعلق انکشاف کر دیا

by 93 News
0 comments

رجب بٹ—فائل فوٹو 

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میری مجموعی دولت ایک ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔

رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہوں نے تین سال سے بھی کم عرصے میں بڑی تعداد میں فالوورز حاصل کیے اور اپنی پرتعیش طرزِ زندگی کے باعث بھی اکثر خبروں میں رہتے ہیں

یوٹیوب دنیا بھر میں کنٹینٹ کری ایٹرز کے لیے آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ بن چکا ہے اور رجب بٹ بھی ان یوٹیوبرز میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی ویڈیوز، برانڈ پروموشنز اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے نمایاں مالی کامیابی حاصل کی ہے۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟

رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ سال میں باضابطہ طور پر ارب پتی بن گیا۔

یوٹیوبر کے مطابق میری مجموعی دولت 100 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے اور میں اس کامیابی پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں، یہ مقام مجھے 12 سال کی مسلسل محنت کے بعد حاصل ہوا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00