اہم خبریںدنیا یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فائل فوٹو یمنی بندرگاہ کے قریب بھارت کے کارگو جہاز پر حملہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق بھارتی کارگو جہاز پر حملہ حدیدہ بندرگاہ کے قریب بحیرہ احمر میں ہوا جس سے جہاز غرق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حملہ کس نے کیا تاہم کوسٹ گارڈ نے جہاز کے تمام عملے کو بحفاظت بچا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جہاز پر 14 افراد سوار تھے جن میں 13 بھارتی شہری اور ایک یمنی شامل تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کھارادر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار 5 منٹس پہلے Bookmark 3 ملزمان کی پولیس اہلکار بن کر 17 سالہ لڑکی سے زیادتی،... 7 منٹس پہلے Bookmark عمر و وزن پر تنقید، ہمایوں سعید نے سلمان خان کی حمایت... 26 منٹس پہلے Bookmark کوہاٹ دھماکا، استعمال ہوئی گاڑی کی شناخت ہو گئی، غیر پھٹا بارودی... 43 منٹس پہلے Bookmark کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10... 45 منٹس پہلے Bookmark اے آئی سے بنا جعلی مواد خواتین کی عزت خطرے میں ڈال... 1 گھنٹہ پہلے