اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 29 وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے کے آخر میں دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دو روزہ دورے پر 6 یا 7 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گردن پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا نیویارک میں علاج،... 1 سیکنڈ پہلے Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 3 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 4 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 4 گھنٹے پہلے Bookmark بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے 5 گھنٹے پہلے