شمالی افریقہ کے ساحل پر ہسپانوی علاقے سبتہ جسے نو آبادیاتی دور میں اسپین میں شامل کیا گیا تھا، اسکے قریب وہاں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افراد گزشتہ روز کھڑے نظر آرہے ہیں(تصویر رائٹر)
فرانسیسی وزیر داخلہ لوران نونیز نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے مراکش سے سبتہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے 75 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ نے پیرس سے جاری اپنے بیان میں مزید کہا کہ سبتہ تک پہنچنے والے 70 ہزار افراد کو واپس مراکش بھیج دیا گیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ فرانس غیر قانونی مہاجرین سے نمٹنے کے لیے اسپین کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.