اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں آج مقامی تعطیل کا اعلان by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 15 راولپنڈی میں 4 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ چہلم کے مرکزی جلوس کے علاقوں میں بازار بند رہیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رانا عابد حسین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے جاپان اور جنوبی... 7 منٹس پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ کل سے شروع، پاکستان دفاعی چیمپئن 47 منٹس پہلے Bookmark آیوشمان کھرانہ اور تشار کپور کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز پیغامات، بنگلورو... 50 منٹس پہلے Bookmark بائنانس میں 6.3 ارب ڈالرز کی چوری، ہیکرز نے جعلی نوکری کے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 4 پاکستانی کھلاڑیوں کی نئی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری 3 گھنٹے پہلے Bookmark ڈی جے ایلن واکر نے لاہور پہنچ کر پاکستانی مداحوں کو حیران... 3 گھنٹے پہلے