Home اہم خبریںمائیک اسمتھ کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان

مائیک اسمتھ کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

مائیک اسمتھ کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

مائیک اسمتھ لیول 4 کوچ ہیں، جو جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مائیک اسمتھ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹنگ کوچ کی ذمے داریاں سنبھال سکتے ہیں، اسد شفیق عبوری بیٹنگ کوچ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

پی سی بی نے مئی میں بیٹنگ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا، بیٹنگ کوچ کے خواہشمند امیدواروں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جون تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے رواں ماہ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00