Home اہم خبریںبھارتی فورسز کی کارروائیاں، 7 ماہ میں 21 کشمیری شہید، 4650 گرفتار

بھارتی فورسز کی کارروائیاں، 7 ماہ میں 21 کشمیری شہید، 4650 گرفتار

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 7 ماہ کے دوران 21 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس عرصے میں نوجوانوں، طلبہ اور خواتین سمیت 4650 شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔

گرفتار افراد میں سے متعدد کے خلاف کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے نہتے کشمیریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کم از کم 50 شہریوں کو زخمی بھی کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00