اہم خبریںپاکستان تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 — فائل فوٹو تھرپارکر میں مٹھی کے قریب تالاب میں جمع برساتی پانی میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گاؤں بھکویو میں پیش آیا، لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والے بچے آپس میں کزن تھے اور ان کی عمر 12سال تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹیلی ویژن کا شعبہ انتہائی تخلیقی اور سخت مسابقتی میدان ہے، ارشد... 13 منٹس پہلے Bookmark چین میں شراکت داروں کیساتھ کامیاب مشاورت ہوئی: عباس عراقچی 14 منٹس پہلے Bookmark دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی... 23 منٹس پہلے Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 50 منٹس پہلے Bookmark ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو 52 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 58 منٹس پہلے