اہم خبریںپاکستان ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کے تار سے ٹکرا گئی، کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 — فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم میں کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 7 خواتین اور ایک ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میونسپل کمیٹی آٹھ مقام کے وارڈ لالہ میں پیش آیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال آٹھ مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 16 منٹس پہلے Bookmark دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی 21 منٹس پہلے Bookmark روزانہ ہول گرین بریڈ کے دو سلائس کمر کا سائز کم کرنے... 43 منٹس پہلے Bookmark چاقو کی نوک پر بس ہائی جیک، پولیس نے تعاقب کرکے ملزم... 49 منٹس پہلے Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 55 منٹس پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 59 منٹس پہلے