اہم خبریںکھیل دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 — تصویر بشکریہ کرک انفو سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ سری لنکا ویمن نے 176 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سری لنکا ویمن نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 27 ستمبر سے پہلے حکومت سے بات چیت کی توقع نہ رکھی... 3 منٹس پہلے Bookmark ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے جنگ سے نہیں ڈرتا:... 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے گھوڑے ایڈن ڈو ویریٹ کی جاپان بحفاظت آمد 18 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد، لانگ مارچز روکنے کی تیاریاں، کتنے اخراجات آئیں گے؟ تفصیل... 46 منٹس پہلے Bookmark برنی سینڈرز اور ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن کا اے آئی کی... 52 منٹس پہلے Bookmark وہ صورتحال آگئی جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے، وزیر دفاع 1 گھنٹہ پہلے