اہم خبریںدنیا شاہ چارلس کا پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر اظہار افسوس by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 برطانوی بادشاہ شاہ چارلس—فائل فوٹو برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی نرمل پرجا نے عظیم کوہ پیما بننے سے پہلے اہم خدمات سرانجام دیں۔ واضح رہے کہ برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں مرنے والے 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکالی جاچکیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی حکام اور حوثی نمائندوں کی گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات 3 منٹس پہلے Bookmark بادشاہ نے جذباتی طور پر دھوکا دیا، مجھے استعمال کیا گیا، ایشا... 20 منٹس پہلے Bookmark پاکستانیوں کی اکثریت کا ملکی نظام تعلیم پر عدم اطمینان کا اظہار 35 منٹس پہلے Bookmark برکس اجلاس میں آفیشل ڈنر ’’ویجیٹرین فوڈ‘‘ رکھنے پر مودی سرکار کو... 42 منٹس پہلے Bookmark ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کس... 49 منٹس پہلے Bookmark ہانیہ عامر کو شوبز کے بعد اب باکسنگ میدان فتح کرنے کا... 58 منٹس پہلے