اہم خبریںپاکستان سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں، خواجہ آصف by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 خواجہ آصف (فائل فوٹو)۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں۔ اپنے بیان خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سروس اس کاروبار کے ذریعے مہیا کی جا رہی ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ شہریت کی سہولت کے لیے بھی کاغذات مہیا کیے جاتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 3 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 4 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 5 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 45 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 47 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 49 منٹس پہلے