اہم خبریںپاکستان لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ You Might Also Like ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں گے: ٹرمپ لیبر پارٹی کی ’بیو بیٹل بس‘ مہم کا آغاز، میئر انتخابات کی سرگرمیاں تیز مجھے کوئی پاور نہیں چاہیے، میں دنیا کا مالک نہیں بننا چاہتا: یونس خان سیاسی پناہ کے حوالے سے ممکنہ احتجاج، برطانوی پولیس کا کریک ڈاؤن کا منصوبہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے، عباس عراقچی next post بھارتی کبڈی کھلاڑی کی 23 سالہ اہلیہ نے خودکشی کر لی You may also like Bookmark میرے خط پر ایکشن کمیٹی کا جواب موصول ہو گیا، بلاول بھٹو اگست 1, 2026 Bookmark بھارتی کبڈی کھلاڑی کی 23 سالہ اہلیہ نے خودکشی کر لی اگست 1, 2026 Bookmark امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے، عباس عراقچی اگست 1, 2026 Bookmark دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفر آباد ڈویژن میں ہوگی اگست 1, 2026 Bookmark امریکا کو میزائل دفاعی انٹرسیپٹرز کی شدید قلت کا سامنا اگست 1, 2026 Bookmark واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.