اہم خبریںدنیا امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے، عباس عراقچی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 فائل فوٹو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے، امریکا کی کسی بھی مہم جوئی پر سخت ردعمل دیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنجاب بھر میں سانپ کے کاٹنے کے 1 ہزار سے زائد واقعات... 12 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کی خام تیل سپلائی متبادل راستوں سے بحال کرنے کی... 13 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 841 پوائنٹس کا اضافہ 22 منٹس پہلے Bookmark ماہرینِ غذائیت نے روزانہ انڈا کھانے کے 6 حیران کن طبی فوائد... 35 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 53 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 54 منٹس پہلے