اہم خبریںکاروبار امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 —فائل فوٹو ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کا اہم فیصلہ جاری، رکن اسمبلی امام... 3 منٹس پہلے Bookmark امریکی جیل میں زہریلے انجیکشن سے قیدی کو سزائے موت دیدی گئی 4 منٹس پہلے Bookmark شہداء میں ڈاکٹر اسرائیل خان اورکزئی بھی شامل ہیں، ڈاکٹر طاہر شاہ 40 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو امریکی ویزا کن پابندیوں... 42 منٹس پہلے Bookmark امریکی کھلاڑی پر شہید فلسطینی لڑکی کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار... 52 منٹس پہلے Bookmark میری مادری زبان کی فلم انڈسٹری موجود نہیں، کیریئر میں زبان کبھی... 55 منٹس پہلے