Home اہم خبریںایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف کا جنگ میں فتح حاصل کر نے کا دعویٰ

ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف کا جنگ میں فتح حاصل کر نے کا دعویٰ

by 93 News
0 comments
ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف—فائل فوٹو

ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے جنگ میں فتح حاصل کر نے کا دعویٰ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم جنگ میں فتح حاصل کر چکےہیں اب ہمیں اس فتح کو مضبوط اور دستاویزی شکل دینی ہو گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں روشن مستقبل کی امید اور بہتر آنے والے وقت کے وژن کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔

باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ مضبوط ایران کے لیے قیادت میں اتحاد قائم رکھنا ضروری ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھے گا، واشنگٹن کا مقصد جنگ میں فتح حاصل کرنا ہے۔

ریاست میری لینڈ میں واقع کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ہم بہت اچھا کر رہے ہیں، ہم اس قسم کی صورتِ حال میں جہاں تک ممکن ہو نرمی سے کام لینے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ایران کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00