Home اہم خبریںاسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات، ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری

اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات، ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو 

اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالتوں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو گئیں جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔

سیشن جج ایسٹ اور ویسٹ نے تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری کر دیے۔

تعطیلات کے دوران ضلعی عدلیہ کی ایسٹ اور ویسٹ دونوں ڈویژنوں میں ایک ایک ایڈیشنل جج اور ایک ایک جوڈیشل جج ڈیوٹی انجام دیں گے۔

ڈیوٹی ججز ریمانڈ، ضمانت اور دیگر ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00