اہم خبریںپاکستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 17 ڈاکٹر محمد مشتاق خان—فائل فوٹو ڈاکٹر محمد مشتاق خان مسلسل دوسری بار جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر منتخب ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد مشتاق خان 2026ء سے 2029ء تک جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیٹی نے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانوی وزیر داخلہ کا قانونی تارکین وطن سے متعلق نئے امیگریشن قوانین... 4 منٹس پہلے Bookmark عمر عبداللہ نے قاضی توقیر کی حمایت کا اعلان کردیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کوئی پیسے نہیں لیے، بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا، دیا مرزا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 61ویں سالگرہ پر شاہ رخ کا منت کے باہر جمع مداحوں کیلئے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکارہ و اداکارہ کی طلاق کے 7 سال بعد فٹنس ٹرینر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کرینہ کپور نے شاہ رخ کیساتھ ’کنگ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی 4 گھنٹے پہلے