اہم خبریںصحت خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 — اسکرین گریب کوئٹہ کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ والدہ اور بچے صحت مند ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے... 8 منٹس پہلے Bookmark اے آئی کی رفتار کم کرنے سے چین پر امریکا کی برتری... 10 منٹس پہلے Bookmark سونو نگم نے مشہور گانا مرد و خاتون کی آواز میں پیش... 33 منٹس پہلے Bookmark بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع 46 منٹس پہلے Bookmark گوگل کے محقق نے بھی انتباہ کیساتھ استعفیٰ دیدیا 48 منٹس پہلے Bookmark عوام پریشان ہیں، پیٹرولیم لیوی کو ختم کیا جائے: شرجیل میمن 1 گھنٹہ پہلے