اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 944 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 114 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like ایڈمرل نوید اشرف سے بیلاروس کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ایشیائی نوجوان ٹائپ 2 ذیابیطس کا تیزی سے شکار کیوں؟ جو ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں وہ احمق ہیں: سرفراز بگٹی ارجن کپور سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی، کوشش ہے اسے پازیٹو لیں، فاطمہ ثنا next post ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ You may also like Bookmark پاک امریکا اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، سرمایہ کاری اور برآمدات پر... اگست 1, 2026 Bookmark سری لنکا ویمنز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو ہرا... اگست 1, 2026 Bookmark محمد احمد کے تذلیل کے انکشاف پر فیصل قریشی کا ردِعمل اگست 1, 2026 Bookmark نوجوان پیشہ ور افراد میں قبض کی شکایت میں اضافہ، ماہرین نے... اگست 1, 2026 Bookmark پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اگست 1, 2026 Bookmark انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.