اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 8 امریکا اور ایران کے حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کیا گیا۔ دوسری جانب ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حرمین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی سعودی حکومت کے ساتھ ہے، مولانا... 7 منٹس پہلے Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 45 منٹس پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا: بیرسٹر گوہر 3 گھنٹے پہلے