Home اہم خبریںجون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا، جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوا۔

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس  کے لیے  ایل این جی کی قیمت میں 6.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 25.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح سوئی سدرن گیس کمپنی  کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 25.08 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ جولائی میں ایل این جی کے 5 اسپاٹ کارگوز خریدے گئے، یوں اوسط ایل این جی اسپاٹ خریداری 18.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو رہی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00