Home اہم خبریںپاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

by 93 News
0 comments

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ سیمی فائنل میں انہیں کینیڈا کی باکسر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا نے شکست دے دی۔ پہلے راؤنڈ میں حریف باکسر کو چار ایک کی برتری حاصل تھی تاہم دوسرے راؤنڈ میں ریفری نے مقابلہ روک دیا۔

فاطمہ زہرا ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہیں، ویمن کی 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں فاطمہ نے نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو ہرایا تھا۔ 

2014 کے بعد کامن ویلتھ گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں پاکستان نے تمغہ حاصل کیا۔ فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں تمغہ حاصل کرنے والی پہلی پاکستان خاتون بن گئیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00