اہم خبریںصحت کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے by 93 News جولائی 31, 2026 written by 93 News جولائی 31, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فائل فوٹو کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ شہر میں خناق کے 30 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر میں خناق کے 308 کیس رپورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ تعداد سندھ میں 113 رہی۔ خیبر پختونخوا میں 87، بلوچستان میں 64 کیسز سامنے آئے۔ اسی طرح پنجاب میں 35، اسلام آباد میں 7 اور گلگت بلتستان میں خناق کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔ You Might Also Like اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندی کا کام شروع کر دیا، الیکشن کمیشن چین کا تولیدی روبوٹ ورکرز پارٹی کے کونسلر شہباز سرور لیبر پارٹی میں شامل کائنات کی ابتداء میں بننے والی گیس کا مشاہدہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات سے بال جھڑنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق next post کینسر کے علاج کی 9 ادویات جعلی اور غیر قانونی قرار You may also like Bookmark پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی جولائی 31, 2026 Bookmark کنگنا ’گٹر جنریشن‘ بیان پر ڈٹ گئیں، وارننگ بھی دے دی جولائی 31, 2026 Bookmark ٹی بی کوویڈ سے زیادہ خطرناک، اب وقت اسے کنٹرول کرنے کا... جولائی 31, 2026 Bookmark علم کی رفتار اور مصنوعی ذہانت کا ظہور جولائی 31, 2026 Bookmark لندن میں جرائم کی شرح میں کمی، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے... جولائی 31, 2026 Bookmark الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں... جولائی 31, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.