اہم خبریںصحت نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی، گٹکا، پان، شراب اور ناقص طرزِ زندگی کینسر کے بنیادی اسباب ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بتایا ہے کہ لاہور میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ تکمیل کے قریب ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی 9 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر... 15 منٹس پہلے Bookmark فیصل قریشی کی والدہ کا انکشاف 17 منٹس پہلے Bookmark لاہور میں ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے 18 منٹس پہلے Bookmark میر رضا کیس، 78 افراد کے بیانات ریکارڈ ہوچکے، قتل کا کوئی... 29 منٹس پہلے Bookmark ایران و امریکا تحمل کا مظاہرہ کریں: چینی وزیرِ خارجہ 36 منٹس پہلے