Home اہم خبریںپاکستان نے جنوبی کوریا کو تین۔ایک سے ہرادیا

پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین۔ایک سے ہرادیا

by 93 News
0 comments

فوٹو: فائل

طویل عرصے بعد پاکستان میں ہاکی لوٹ آئی اور پاکستان ہاکی ٹیم نے ملک میں کھیل کی واپسی کا جشن جنوبی کوریا کے خلاف تین۔ایک کی فتح کے ساتھ منایا۔

نصیر بُندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والے پہلے ہاکی ٹیسٹ کے پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی، دوسرے کوارٹر میں پاکستان کو سفیان خان نے کھیل کے مجموعی طور پر 21 ویں منٹ برتری دلادی۔ 

چار منٹ بعد کوریا کے یہ ہون وان نےگول کرکے مقابلہ برابر کردیا ۔تاہم ہاف ٹائم کی وسل سے قبل ابو بکر محمود نے ایک اور گول کرکے پاکستان کو دوبارہ برتری دلادی۔ 

تیسرے کوارٹر میں سفیان نے ایک اور گول کرکے مقابلہ پاکستان کے حق میں تین۔ایک کردیا اور میچ ختم ہونے کی وسل تک یہ ہی اسکور لائن برقرار رہی۔ 

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ہاکی ٹیسٹ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00