اہم خبریںکھیل شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 قومی بیٹر شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے شان مسعود پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود ٹیم کے میڈیکل پینل سے انجری کا علاج کرا رہے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود انجری کے باوجود بھی دورے پر ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ری ہیب دیکھ کر کیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 4 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 5 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 6 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 46 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 48 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 49 منٹس پہلے