Home اہم خبریںبراڈ پیک پر حادثہ، 10 کے لگ بھگ کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ

براڈ پیک پر حادثہ، 10 کے لگ بھگ کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ

by 93 News
0 comments
فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان میں موجود دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10 کے لگ بھگ کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ برفانی تودہ گرنے کے بعد 10 کے لگ بھگ کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ کوہ پیماؤں سے گزشتہ کئی گھنٹوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔

لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں میں نیپال کے معروف کوہِ پیما نمس دائی بھی شامل ہیں جبکہ ہنزہ کے سہیل سخی بھی براڈ پیک حادثے کے بعد لاپتہ کوہ پیماؤں میں شامل ہیں۔ 

علاوہ ازیں ایک امریکی، ایک عمانی، ایک چینی کوہ پیما بھی حادثے کے شکار کلائمبرز میں شامل ہیں۔ 

بیس کیمپ پر موجود ٹیم نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی اپیل کردی۔

ادھر الپائن کلب آف پاکستان نے بھی واقع کی تصدیق کردی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00