Home اہم خبریںایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں کمی طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، ایل پی جی ڈیلر

ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں کمی طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، ایل پی جی ڈیلر

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

تفتان کے راستے ایران سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی سپلائی میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ 

کوئٹہ سے ایل پی جی ڈیلر شوکت عیسیٰ زئی کے مطابق براستہ تفتان یومیہ ایران سے ایل پی جی کے 5 سے 10 باؤزر آ رہے ہیں۔ ایران سے انتہائی قلیل ایل پی جی موصول ہو رہی ہے، جس سے طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔ 

ایل پی جی ڈیلر کے مطابق گوادر کے علاقے گبد سے ایل پی جی باؤزر کی آمد ہو رہی ہے لیکن وہاں ایل پی جی باؤزر خالی کرنے کی استطاعت کم ہے، تفتان سے ایل پی جی کی سپلائی کم ہونے سے کاروبار پر بڑا برا اثر پڑا ہے۔

شوکت عیسیٰ زئی نے دعویٰ کیا کہ ایل پی جی کی سپلائی اور ڈیمانڈ کے فرق نے قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00