اہم خبریںکاروبار امریکا ایران ڈیل کی نئی امیدیں، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل کی نئی امیدوں پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت91 ڈالر پر آگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 84 ڈالر 43 سینٹ پر دیکھی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 14 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 16 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 21 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 23 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 53 منٹس پہلے