Home اہم خبریںعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی خام تیل کے ذخائر میں کمی کے باعث قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی آئی تھی، تاہم تازہ تجارتی سیشن میں قیمتیں دوبارہ بڑھ گئیں۔

برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 2.71 ڈالرز، یعنی 3.2 فیصد اضافے کے بعد 86.80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔

اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.26 ڈالرز، یعنی 3.4 فیصد اضافے کے بعد 81.95 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ کرتی رہی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00