Home اہم خبریںپاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ، معاشی استحکام کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر قرار

پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ، معاشی استحکام کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر قرار

by 93 News
0 comments
فوٹو: اسکرین گریب

اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے دوران پاکستان کی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن قرار دے گیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل اور ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

اکنامک شمت کے شرکا نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین ملکی معیشت میں بہتری کیلئے کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ناگزیر ہے۔ برآمدات میں اضافہ ہی مضبوط معیشت کی بنیاد ہے۔

شرکا نے زور دیا کہ نجی شعبے کو معاشی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرنا ہوگا۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع اور دستاویزی معیشت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے شعبے قومی ترقی کے اہم ستون ہیں۔ 

مقررین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو ہنر اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہوں گے، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ سے اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔

شرکاء نے یہ بھی کہا کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل اور ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00