اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 4050 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 13 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 15 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 21 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 22 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 53 منٹس پہلے