اہم خبریںکاروبار پی ایس ایکس 100 انڈیکس 495 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 75 ہزار 547 پر بند by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 495 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 547 پر بند ہوا ہے۔ حصص بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے 25 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 60 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 717 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 13 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 15 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 21 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 22 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 52 منٹس پہلے