2
سیوٹا میں جو کچھ ہوا وہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی تھا، اسپین
مراکش سے اسپین کے شہر سیوٹا میں تارکین وطن کے غیرقانونی داخلے کے معاملے پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سیوٹا میں جو کچھ ہوا وہ اسپین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی تھا۔
۔