Home پاکستانپنجاب میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی تاریخ کا اعلان

پنجاب میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی تاریخ کا اعلان

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

پنجاب میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی تاریخ کا اعلان  کردیا گیا۔

ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی تیاری کا عمل21 مئی 2026 تک جاری رہے گا، ابتدائی حلقہ بندی فہرست 25 مئی کو شائع کی جائے گی۔

حلقہ بندیوں پر 26 مئی تا 23 جون تک اعتراضات جمع کروائے جا سکیں گے، اعتراضات پر فیصلے 22 جولائی 2026 تک مکمل کیے جائیں گے، حتمی حلقہ بندی فہرست 10 اگست 2026 کو جاری ہوگی۔

ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں انتظامی یونٹس کی حدود میں کسی بھی تبدیلی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن نے تمام متعلقہ اداروں کو مقررہ ٹائم لائنز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00