اہم خبریںپاکستان ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 8 —فائل فوٹو ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پولیس وین پر فائرنگ کر دی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے لیے جا رہی تھی کہ شاہ عالم موڑ پر پولیس وین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 3 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 4 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 5 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 45 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 47 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 49 منٹس پہلے