اہم خبریںپاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور مرکز کراچی شہر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 10 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 11 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 13 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 18 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 20 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 50 منٹس پہلے