Home پاکستانشہید ملت روڈ مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ہوگئی، کئی وارداتوں میں مطلوب نکلا

شہید ملت روڈ مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ہوگئی، کئی وارداتوں میں مطلوب نکلا

by 93 News
0 comments
علامتی فوٹو

کراچی میں گزشتہ روز شہید ملت روڈ کے قریب مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت عثمان عرف نورالبشیر عرف عثمان بنگالی کے نام سے ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کراچی کے ضلع ایسٹ اور ضلع کورنگی کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ہلاک ملزم پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی، راہزنی اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

ملزم چند روز قبل تھانا زمان ٹاؤن پولیس مقابلہ میں بھی نامزد ہوا تھا جس میں وہ مفرور بھی تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے چند ماہ قبل ڈکیتی کے دوران سرکاری ملازم سے اسلحہ اور دیگر سامان چھینا تھا۔ ملزم اس سے قبل مختلف تھانہ جات کے متعدد مقدمات میں نامزد و مفرور بھی تھا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00