Home پاکستانکرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، آندھی چل گئی، وزیر اعلیٰ تقریر چھوڑ کر چلے گئے

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، آندھی چل گئی، وزیر اعلیٰ تقریر چھوڑ کر چلے گئے

by 93 News
0 comments

کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران آندھی چل گئی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنا خطاب مختصر کردیا۔

آندھی کے باعث ساؤنڈ سسٹم نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا، وزیرِ اعلیٰ تقریر چھوڑ کر چلے گئے، اسمبلی ملازم احسان اقبال سر پر بورڈ گرنے سے زخمی  ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپیکر نے اجلاس 27 اپریل تک ملتوی کردیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ میں جمہوری شخص تھا ہوں اور رہوں گا، قومی اسمبلی، وزیراعظم ، چیف جسٹس کو خطوط لکھے اور پٹیشنز دائر کی۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں مسلسل بند گلی میں دھکیلا جا رہا ہے، ورکرز کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا، آئین احتجاج کا حق دیتا ہے، احتجاج نہیں کروں گا تو کیا کروں گا؟

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00