Home تازہ ترینمعروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ لاہور کا سربراہ لگایا جارہا ہے: ذرائع

معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ لاہور کا سربراہ لگایا جارہا ہے: ذرائع

by 93 News
0 comments

معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا سربراہ لگایا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر حسنات برطانیہ اور آسٹریلیا کے اسپتالوں میں کام کرنے کا وسیع تجربے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسنات نے جوائن کرنے کےلیے دو ماہ کا وقت مانگا ہے، انہوں نے جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر حسنات کو لیڈی ڈیانا کے ساتھ دوستی پر شہرت ملی۔ لیڈی ڈیانا نے 1996 میں دورہ لاہور میں ڈاکٹر حسنات کی والدہ سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حسنات کے ماموں ڈاکٹر جواد ساجد خان بھی معروف ہارٹ سرجن ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00