اہم خبریںکھیل فیفا فٹ بال ویمنز 2035 ورلڈ کپ کے 4 میزبان by 93 News 9 منٹس پہلے 9 منٹس پہلے Bookmark 0 فیفا فٹ بال ویمنز ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، ویلز، شمالی اور ناردرن آئرلینڈ مشترکہ طور پر کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1966 میں مردوں کے ورلڈ کپ کے بعد ٹورنامنٹ کے برطانیہ میں انعقاد کا یہ پہلا موقع ہوگا۔ 48 ٹیموں کے درمیان 39 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 104 میچ ہوں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خوشاب ٹرائلز، لاہور قلندرز کو ایک اور فاسٹ بولر مل گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark گلوکار محسن رضا خان عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال... 4 گھنٹے پہلے Bookmark انڈسٹری میں 6 سال ہوگئے، آڈیشن دیتے وقت آج بھی گھبراہٹ ہوتی... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ’کوئی مل گیا‘ کے اداکار انوج پنڈت نے اپنی دیرینہ دوست سے... 6 گھنٹے پہلے Bookmark ہیلی فیکس میں حملے کا نشانہ بننے والے حاجی اصغر علی انتقال... 6 گھنٹے پہلے Bookmark 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ... 7 گھنٹے پہلے