انٹرٹینمنٹاہم خبریں گلوکارہ شازیہ منظور تشدد کیس، نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 2 گلوکارہ شازیہ منظور—فائل فوٹو لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر تشدد کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج سیف اللّٰہ ہنجرا نے ملزمان محمد نعمان، محمد سہیل اقبال سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ملت پارک میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اہلیہ کو لگتا ہے کہ مجھے کسی ماہرِ نفسیات کو دکھانا چاہیے:... 39 منٹس پہلے Bookmark برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کی رہائش پر سالانہ 14 ملین پاؤنڈ خرچ ہونے... 51 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اداکارہ کے سابق باڈی گارڈ کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نشریاتی ادارے نے عثمان خواجہ و ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزن پر تنقید سے دل برداشتہ وینا ملک لائیو شو کے دوران... 3 گھنٹے پہلے