اہم خبریںکھیل پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی by 93 News 6 منٹس پہلے 6 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں بھارت کو شکست دیدی۔ نائجیریا میں ہونیوالے میچ میں پاکستان نے بھارت کو سات ۔ چار سے شکست دی۔ پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں ایران کو شکست دی تھی۔ پلے آف کے مسلسل دو میچز جیت کر پاکستان کی ورلڈ کپ تک رسائی کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ پاکستان ایونٹ میں اپنا آخری میچ اتوار کو میزبان نائجیریا کے خلاف کھیلے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول مزید سستا ہوگیا، ڈیزل کی قیمت برقرار 2 گھنٹے پہلے Bookmark سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark پریتیکا راؤ نے شادی کی تصاویر میں شوہر کی شناخت چھپا دی 2 گھنٹے پہلے Bookmark پہلے سیشن کے سوا باقی میچ میں کارکردگی بہتر رہی، کوشل مینڈس 3 گھنٹے پہلے Bookmark مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن 4 گھنٹے پہلے Bookmark موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی چل بسے 4 گھنٹے پہلے